62

*میں نے کہا نہیں تھا مِرے یار جھوٹ ہے یہ عشق اِک فریب ہے یہ پیار جھوٹ ہے*

Spread the love

میں نے کہا نہیں تھا مِرے یار جھوٹ ہے
یہ عشق اِک فریب ہے یہ پیار جھوٹ ہے

سمجھایا تھا نہ یار کہیں سچ نہ بولنا
اِس دو ٹکے کی دُنیا کا معیار جھوٹ ہے

میثم علی آغا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں