*اب آ گیا ہے تو چپ چاپ خامشی کو سن مرے سکوت میں اپنی کوئی صدا نہ ملا* شہزاد نیر*

*شعر*

اب آ گیا ہے تو چپ چاپ خامشی کو سن
مرے سکوت میں اپنی کوئی صدا نہ ملا

شہزاد نیر

اپنا تبصرہ بھیجیں