120

*چونڈہ میں قاتل کی عدم گرفتاری پر شہری سراپا احتجاج، روڈ بلاک*

Spread the love

*چونڈہ میں قاتل کی عدم گرفتاری پر شہری سراپا احتجاج، روڈ بلاک، *

چونڈہ میں قاتل کی عدم گرفتاری پر شہریوں کا احتجاج
گزشتہ رات نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 65سالہ حاجی ارشد قتل ہوگیا تھا
اہل علاقہ کا پسرور تا چونڈہ روڈ سیالکوٹ تابڈیانہ روڈکو بند کر کے احتجاج

:پولیس بڑھتی ہوئی وارداتیں ڈکیٹی رہزنی چوری ،منشیات فروشی قتل وغارت گری فائرنگ جیسے واقعات روکنے میں ناکام ہے،شہریوں کا موقف
حاجی ارشد کے قاتلوں کوجلد گرفتار کیا جائے،شہریوں کا مطالبہ
:تھانہ پھلورہ پولیس کی ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کے باوجود مظاہرین کا احتجاج ختم کرنے سے انکار

شہریوں کامتعلقہ ایس ایچ او ،ڈی ایس پی کو معطل کرکے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں