149

*افسوسناک خبر! چوہدری قمر زمان کائرہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے چھوٹے بیٹے اسامہ کائرہ ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں جان بحق*

Spread the love

افسوسناک خبر!

 
چوہدری قمر زمان کائرہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے چھوٹے بیٹے اسامہ کائرہ جو کہ ابھی ابھی ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئیے ہیں
صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق

قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالا موسیٰ میں روڈ حادثے میں جان بحق ہوئے

اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب تھے،

قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع اسلام آباد میں دی گئی😭😢

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں