37

🍶🍵 *گرم پانی خالی پیٹ پینے سے شوگر کنسر سمیت 100بیماریوں کا علاج* 🍵🍶

Spread the love


🍶🍵 *گرم پانی خالی پیٹ پینا* 🍵🍶

♥ *دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا کہنا ہے*
*جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اور*
*اگر وہ آگے پہنچادے تو کافی لوگوں*
*زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے*

‼ *گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئے گا*
‼ *جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی ٹیم نے یہ سروے کیا اور*
*گرم پانی سے علاج کے % 100 نتائج*
*حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں*

🔮 *شدید سر درد مائیگرین*
🔮 *ہائی بلڈ پریشر*
🔮 *خون کی کمی*
🔮 *جوڑوں کا درد*
🔮 *دل کی دھڑکن کا مسئلہ*
🔮 *مرگی کاعلاج*
🔮 *چربی، کولیسٹرول*
🔮 *شدید کھانسی*
🔮 *بے چینی*
🔮 *گلو درد*
🔮 *دمہ*
🔮 *کالی کھانسی*
🔮 *رگوں کی بلاکیج*
🔮 *مثانہ پیشاب کی بیماریاں*
🔮 *معدے کا ترش ھوجانا*
🔮 *زخم معدہ*
🔮 *بھوک کم لگنا*
🔮 *آنکھ کان گلے کی ہربیماری*

🚨⚠ *طریقہ علاج* ⚠🚨
*روزانہ صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ*
*160سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں*
*پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ*
*زبان جلا دے گرم کے نزدیک ہو*
🔴… *احتیاط* …🔴
*پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ*
*بھی کھانا پینا نہیں اور پھر ہر*
*کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا*

*اگر آپ لوگ ابتدا میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں*

💦 *پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں*

1 👈 *شوگر 30 دن*
2 👈 *بی پی 30 دن*
3 👈 *معدے کے تمام مسائل 10 دن*
4 👈 *ہر قسم کا کینسر 9 مہینے*
5 👈 *رگوں کی بندش 6 مہینے*
6 👈 *کم بھوک لگنا 10 دن*
7 👈 *مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن*
8 👈 *ناک کان گلا 20 دن*
9 👈 *خواتین کی بیماریاں 15 دن*
10 👈 *دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن*
11 👈 *شدید سر درد مائیگرین 3 دن*
12 👈 *خون کی کمی 30 دن*
13 👈 *چربی-کولیسٹرول 4 مہینے*
14 👈 *مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ 9 ماہ لگاتار*
15 👈 *سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے*

🌿 *طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے*
*تجربہ کر کے دیکھیں*

🌳 *بُوعلی سینا کاکہناتھا*🌳
⭕ *ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا*
⭕ *ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے*
⭕ *دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔ اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں*
⭕ *ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جا تی هے*

🌱 *دیسی نُسخے* 🌱

*یہ معلومات آگےشئیر کریں*
*الله پاک اس کا اجر دےگا*
❤…. *انشاءاللہ* ….❤

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں