144

پسرور10 غیر قانونی پٹرول پمپس سیل۔مقدمات کے اندراج کے لیے متعلقہ تھانوں میں رپورٹ کر دی گٸی ۔(ذراٸع)

Spread the love

پسرور(صنم ٹی وی آئن لائن)
اسٹنٹ کمشنر پسرور کی کارواٸی ۔10 غیر قانونی پٹرول پمپس سیل۔مقدمات کے اندراج کے لیے متعلقہ تھانوں میں رپورٹ کر دی گٸی ۔(ذراٸع)

تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر پسرور محمد خالد نے تحصیل بھر میں کارواٸی کرتے ہوۓ متعدد غیر قانونی پٹرو ل پمس سیل کر دیے ۔جن پمپس کو سیل کر کے ان کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کیے گیے اس کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے
1 رشید فلنگ اسٹیشن مالک رانا محمد صغیر سکنہ چاروا۔
2مدنی فلنگ اسٹیشن مالک ملک منصور سکنہ پنڈی منہاساں۔3ماشا ٕ اللہ فلنگ اسٹیشن مالک مرزا محمد صدیق سکنہ بینی سلہریاں۔
4راجپوت فلنگ اسٹیشن مالک غلام عباس سکنہ مرزا پور۔5لاثانی فلنگ اسٹیشن مالک منیر احمد سکنہ چک سانگا ۔
6عمر فلنگ اسٹیشن مالک سلامت علی سکنہ ابل سلہریاں۔7العباس فلنگ اسٹیشن مالک ملک دلاور حسین سکنہ جمال جنڈ ۔
8 ڈاکٹر خالد سکنہ اونچا خورد
9 لالہ فلنگ اسٹیشن مالک ندیم اختر سکنہ کھدرال۔
10 عسکر ١ الصادق فلنگ اسٹیشن مالک ظفر اقبال سکنہ شہزادہ .(ذراٸع)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں