462

چونڈہ منشیات کے بادشاہ گرفتار

Spread the love

چونڈہ(صنم ٹی وی آئن لائن)
پولیس تھانہ پھلورہ کی کاروائی عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتے ھوئے دوران گشت مختلف مشکوک افرادسے 21لیٹرشراب برامدکرلی،تفصیلات کیمطابق ایس ایچ اوتھانہ پھلورہ چوہدری بشارت احمدوڑائچ نے ڈی پی اوسیالکوٹ کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاوّن کااعلان کرتے ھوئے کہاتھاکہ معاشرہ کے ان ناسوروں کاسختی سے قلعہ قمع کیاجائے گاجس پراے ایس آئی امانت علی،اصغرخان اورشکیل احمد،سفیراحمد،انعام اللہ،ابرارانور،محمداکرم،شبیراحمداورپرویزاحمدپرمشتمل تین ٹیموں نے دوران گشت خرم شہزادمسیح،پرویزمسیح سیالکوٹ جبکہ غلام مصطفی سکنہ چونڈہ سے 21لیٹرشراب برامدکرلی اورپرچے درج کرکے حوالات میں بندکردیاجس پرشہری حلقوں نے تھانہ پھلورہ کے ایس ایچ اوچوہدری بشارت احمدوڑائچ اورانکی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ھوئے کہاھے کہ اگرتمام پولیس والے ان جیسی کارکردگی کامظاہرہ کریں توبہت جلدمنشیات فروش اوردیگرجرائم پیشہ عناصرکاخاتمہ ھوسکتاھے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں