38

تُو میرے ہاتھ کی دستک سے خوب واقف ہے میں کھٹکھٹاوں تو دیوار کُھلنے لگتی ہے میثم علی آغا

Spread the love

تُو میرے ہاتھ کی دستک سے خوب واقف ہے
میں کھٹکھٹاوں تو دیوار کُھلنے لگتی ہے
میثم علی آغا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں