پسرور زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی حالت غیر ہو گئی

پسرور(صنم ٹی وی آن لائن)
پسرور تھانہ صدر کے نواحی گاؤں کوٹ رائے میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی حالت غیر ہو گئی
جن کو اپنی مدد آپ کے تحت گل فیملی ہسپتال ریفر کر دیا گیا ۔

جہاں ڈاکٹر عمیر گل نے ان کی ٹریٹ منٹ کی ڈاکٹر عمیر گل کا کہنا ہے کہ ان مریضوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں