92

پسرور منشیات کے بادشاہ گرفتار…

Spread the love

پسرور(صنم ٹی وی آئن لائن)
پسرور تھانہ صدر کی چوکی کلاس والا کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی چوکی کلاسوالا کے انچارج محمود الحسن سب انسپیکٹر نے کانسٹیبل رانا سرفراز مرہٹہ کی خفیہ مخبری پر کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش انور عرف ٹونڈا
کو دفعہ 9c,عبیداللہ 9b,بابر بٹ عرف بابری 9cاور رضوان بٹ 9b کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں