84

چونڈہ ;تلاش گمشدہ

Spread the love

لاپتہ ہونے والے کا:نام
( اکبر علی )
عمر : 52 سال

تلاش گمشدہ بیٹے کی لوگوں سے اپیل
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ تصویر میں نظر آ نے والے میرے والد صاحب ہیں اور یہ کل شام (3)بجے سے لا پتہ ہیں اگر آپ میں سے کسی نے انہیں دیکھا ہو تو پلیز ان نمبرز پر اطلاع کر دیں شکریہ
03444597674
03425815308
گاؤں متیکے راجپوتاں تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں