48

تمام شہر کے جلتے دیے بُجھا دے گی کبھی ہوا نے جو اُس کے بدن کو دیکھ لیا

Spread the love

تمام شہر کے جلتے دیے بُجھا دے گی
کبھی ہوا نے جو اُس کے بدن کو دیکھ لیا

میثم علی آغا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں